جنوبی امریکی میوزیم کا میراڈونا اور پیلے کے بعد میسی کو خراج تحسین

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم کا لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ، ہیڈ کوارٹر میں کپتان کے مجسمہ کے تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔



شام میں جوابی حملے کے بعد امریکا کی ایران کو خطرناک نتائج کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


اوٹاوا: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے شام میں ایرانی حمایتی فورسز پر حالیہ فضائی حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے تحفظ کے لیے ’طاقت کا استعمال‘ کرے گا۔



صحت و سائنس 24 مارچ ، 2023ویب ڈیسک اسمارٹ واچ نے اماراتی شخص کی زندگی کیسے بچائی؟

| وقتِ اشاعت :  


 متحدہ عرب امارات (یو اے ای )  میں  مقیم ندھال محمد الرحمہ ہارٹ اٹیک آنے  کے بالکل قریب تھے  لیکن لاعلم تھے تاہم  اسمارٹ واچ   کے نوٹیفکیشن نے   ان کی زندگی بچالی۔



آسکر 2023: 62 سالوں میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ کیوں تبدیل کیا گیا؟

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسکر ایوارڈز کی تقریب اب ماضی سے خاصی مختلف ہوتی ہے اور ان سالوں میں بہت کچھ بدلا البتہ قالین کا رنگ وہ واحد شے تھی جسے تبدیل نہیں کیا گیا تھا جو کہ اب کردیا گیا۔



دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ خلا کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

| وقتِ اشاعت :  


اس راکٹ کا نام ’ٹیران ون‘ ہے، جسے بدھ کے روز اڑان بھرنا تھی لیکن درجہ حرارت کے مسائل کی وجہ سے اسے آخری لمحات میں ملتوی کر دیا گیا تھا، تاہم راکٹ کے لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔