مغوی لیویز اہلکاروں کی بازیابی نہ ہوسکی انتظامیہ نے ورثاء کی حال پر سی تک نہ کی

| وقتِ اشاعت :  


؎ڈیرہ مراد جمالی : کچھی لیویز فورس کی سست روی کی اعلیٰ مثال سنی کے علاقے سے اغواء ہونے والے پانچ لیویز اہلکاروں کا مقدمہ تین روز بعد درج کرنے کا انکشاف اور نصیرآبادڈویژن میں لیویز فورس کا سربراہ تعزیت اور ہمدردی کیلئے ورثاء کے پاس پہنچ نہ سکے لیویز کچھی کی مایوس کن کارکردگی کے بعد مغویوں کے ورثاء نے قبائلی طور پر مغوی لیویز اہلکاروں کوبحفاظت بازیابی کیلئے قبائلی جرگہ طلب کرنے کمشنر نصیرآباد کے دفتر کے گھیراؤ کی تیاریاں شروع وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریڑی بلوچستان سے لیویز کچھی کی مایوس کن کارکردگی کی نوٹس لینے کا مطالبہ۔



کرپشن کے خاتمہ کیلئے شفافیت پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے،پی اے سی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ جب تک صوبے میں شفافیت کے عمل کو یقینی نہیں بنا یاجاتا اس وقت تک صوبے سے کرپشن کاخاتمہ نہیں ہونگے تمام محکمے خوداحساس پیدا کریں تو عوام بھی تکلیف کا شکار نہیں ہونگے اور کرپشن بھی نہیں ہونگے گوادر میں سرکار نے جو زمین عوام سے لئے ہیں ان کی ادائیگی فوری طور پر ادا کی جائے ورنہ ہم سخت ایکشن لیں گے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کرپشن کے معاملے پر کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرینگے۔



طلباء کی شعوری و سیاسی پختگی کیلئے جو د جہد اور کتاب کلچر کو فروغ دے رہے ہیں،بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا زونل جنرل باڈی اجلاس خالد بلوچ زونل صدر اور وقار بلوچ زونل جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر خالد بلوچ منعقد ہوا۔



بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی بل کی منظوری کیخلاف شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کرلیا جس کے خلاف بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔



کوئٹہ،کسٹم حکام کیخلاف صنعت کاروں و مزدوروں کا احتجاج ایئر پورٹ دوڈ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے صنعت کار اور مزدور کسٹم حکام کے خلاف سراپاحتجاج بن گئے،کسٹم آفس کوئٹہ کے سامنے ائیرپورٹ روڈ کو احتجاجاََ بلاک کرکے احتجاج کیاگیا بلکہ کسٹم حکام کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی،کوئٹہ انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی یقین دہانی پر احتجاج کو 48گھنٹوں تک کیلئے موخر کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائیگی۔



خضدار، گرلز کالج کی پرنسپل کے تبادلے کیخلاف طالبات کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خضدار کی پرنسپل کا تبادلہ،طالبات سراپا احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر شاہراہ کو بلاک کر دیا،قومی شاہراہ بلاک ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا،ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد طالبات پر امن طریقے سے منتشر ہو گئیں۔