نوشکی: ماہنامہ بلوچی زند کے 20 سال مکمل ہونے پر زند اکیڈمی نوشکی کے زیراہتمام ضلعی ہال میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
حکومت ادبی رسالوں کو معاونت فراہم کرے، یار جان بادینی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: ماہنامہ بلوچی زند کے 20 سال مکمل ہونے پر زند اکیڈمی نوشکی کے زیراہتمام ضلعی ہال میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، جس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضع کیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو کسی بھی صورت خراب کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی اور کچھ عناصر احتجاج کے آڑ میں جامعہ کے تعلیمی سرگرمیوں پر اثر انداز ہونے اور اسے پستی کے جانب دکھیلنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جس کی سخت سے سخت مذمت کی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اسپیشل کمیٹی برائے پرائیویٹ ہسپتال،اتائی ڈاکٹرز،کلینک.لیبارٹریریز ومیڈیکل اسٹورز نے جناح روڈ میں کارروائی کرتے ہوئے۔کاشف بلڈ بنک کو ذائدالمیعاد بلڈ اور بغیر سکریننگ اور پیتھالوجسٹ نہ ہونے کی بنیاد پر سیل کردیا یاد رہے اسے پہلے بھی وارننگ دینے کے باوجود یہ بلڈ بنک والے غیر قانونی کام میں مصروف رہے جناح روڈ پر 2 لیبارٹریوں نیشنل لیب اور ایاز لیب کا ایکسرے اور الٹراساونڈ پورشن بھی سیل کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او پجار کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچستان یونیورسٹی کے اسیکنڈل میں ملوث افراد کی تاحال عدم گرفتاری اور معطلی بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں یونیورسٹی کے طلباء طالبات اور یونیورسٹی کے ملازمین کو اس بات کا ڈر ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ ریکوڈک اور کار کے کمپنیوں کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں،ریکوڈ ک چلے گا، کھلے گا اور دوڑے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر مثبت اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ہیں، ریکوڈک اور کار کے کمپنیوں کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی میں سیکورٹی کیمروں کا ہراسگی اور بلیک میلنگ کے لیے استعمال ہونا انتہائی سنگین المیہ سے کم نہیں اس بدترین عمل کے باوجود متعلقہ انتظامیہ کے خلاف کاروائی نہ ہونا چوری اوپر سے سینہ زوری کے مترادف ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکنڈی آر ایچ سی جسے حال ہی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا درجہ دیا گیا ہے گزشتہ چھ مہینوں سے ہسپتال میں ادویات کی عدم فراہمی سمیت ڈاکٹرز کی تقرری نہ ہونے سے مریضوں کو علاج معالجے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی: جمعیت علما اسلام ضلع چاغی کے زیراہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں پیش آنے والی اسکینڈل کے خلاف دالبندین بازار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے مختلف شاہراہوں پر گشت کرنے کے دوران شدید نعرے بازی کرتے ہوئے پریس کلب کے سامنے جمع ہوگئے شرکا سے جمعیت طلبا اسلام کے ضلعی صدر حافظ محمد حنیف سمالانی۔عبدالقدیر خان۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی اور جاوید بلوچ نے اپنے جاری بیان میں جامعہ بلوچستان ویڈیو اسکینڈل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جامعہ بلوچستان میں طالبات کی بلیک میلنگ اور انہیں جنسی ہراساں کرنے کے واقعہ نے بلوچستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلوچستان کی واحد مادر علمی میں ایسے افسوسناک اور شرمناک فعل سے معاشرے کے ہر فرد کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔