
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے بلاک 1 میں موچی موڑ کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت 24 سالہ مصباح کے نام سے ہوئی جو یونی ورسٹی کی طالبہ تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے بلاک 1 میں موچی موڑ کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت 24 سالہ مصباح کے نام سے ہوئی جو یونی ورسٹی کی طالبہ تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی صالح محمد بلوچ ضلعی صدر و سنٹرل کمیٹی کے رکن حاجی اکبر بلوچ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان کی تاریخ کے بدترین نااہل حکومت ہے جن لوگوں کو عوام کی حق رائے دہی کے برخلاف سلیکٹ کرکے بلوچستان پر مسلط کردیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اکیڈمک اسٹاف ایسو سی ایشن جامعہ بلوچستان کوئٹہ کے کابینہ کااجلاس زیر صدارت پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری پروفیسر عبدالباقی جتک،نائب صدر پروفیسر فرید خان اچکزئی سمیت تمام ممبران نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لورالائی میں ایگل اسکواڈ کے اہلکار کی بم دھماکے میں شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسز نے ہمیشہ کی طرح بہادری کی روایت کو برقرا ررکھتے ہوئے دشمن کی ایک اور بزدلانہ کوشش کو ناکام بنایا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: گرلز ڈگری کالج تربت میں غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ پر مشتمل لوڈ شیڈنگ کے خلاف طالبات کا ٹیچنگ اسٹاف کے ساتھ شدید احتجاج، ریلی نکال کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا، ڈی سی کیچ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد کیسکو نے مطالبات مان لیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بی ایس او پجار کے زیر اہتمام گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں بلوچستان کے طالب علموں پر اسلامی جمعیت طلبا کی طرف سے تشدد کے خلاف گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد سے پرامن احتجاجی نکالی گئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے جنرل سیکٹری شہزاد نوتیزئی حاجی سمیع اللہ شہی حاجی رحمت اللہ نوتیزئی وہاب بلوچ بابو زمان بلوچ سیف اللہ کشانی نائب صدر ظاہر حسنزئی فنانس ظہور کمبلے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پرجو تشدد کیا گیا اورانکو گسیٹ کر یہ ایک بزدلانہ فعل ہے ہم پرزور مذمت کرتے ہیں پنجاب یونیورسٹی میں نہتے بلوچ طلباء پر حملہ سازش ہے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ کونسل کے چئیرمین پر جمعیت کے ڈنڈہ بردار ونگ کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں اس طرح کے واقعات کا رونماء ہونا انتظامیہ کی ناکامی کو عیاں کرتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی جاری ہے 300عمارتیں بلڈنگ کوڈ کے خلاف بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب : کوسٹل ہائی وے سینگل کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔