
سرگودھا: ننکانہ صاحب میں بھائی نے گھریلو تنازع پر بھائی، بھابھی، 3 بھتیجوں اور ان کی بیویوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: ننکانہ صاحب میں بھائی نے گھریلو تنازع پر بھائی، بھابھی، 3 بھتیجوں اور ان کی بیویوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: درخشاں پولیس نے کرنٹ لگنے سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کے مالک، چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اور چیئرمین کو مفرور قرار دیتے ہوئے اطلاعی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان : بہاء الدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) کا سابق طالب علم برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل پہنچے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ واپڈاسمیت دیگر وفاقی محکموں میں بلوچستان کے انجینئرز کے کوٹے پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،انجینئرز گرینڈ الائنس بلوچستان کے رہنماوں کی وزیراعظم سے ملاقات کروا کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا، انجینئرز بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں اور ترقیاتی کاموں کے معیار اور بروقت تکمیل پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے کے زمینداروں کے معاشی قتل عام کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر ٹماٹراور پیاز کی فصل کے سیزن کے موقع پردیگر ہمسایہ ممالک سے ٹماٹر درآمد کیئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور: صحبت پور کے علاقے گوٹھ حمیدآباد میں بم دھماکہ ایک اہلکار جاں بحق،جبکہ پولیس اہلکار سمیت 5افراد شدید زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری سماجی بہبود خصوصی تعلیم خواندگی و غیر رسمی تعلیم و انسانی حقوق عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کے لیے موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ویژن کے عین مطابق موثراقدامات اٹھارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بہاول پور میں دریائے ستلج پر واقع بند ٹوٹنے سے سیلاب آگیا اور متعدد علاقوں کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: قومی شاہراہ پر ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق دو زخمی میتیں ضابطہ کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد ورثا کے حوالے لیویز ذرائع کے مطابق پہلا واقع قومی شاہراہ پر کراڑو کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک کے نامورسیاسی رہنماء،مصنف،انسانی حقوق کے کارکن بیائیتھل محی الدین المعروف بی ایم کٹی گزشتہ روز اتوارکو کراچی میں انتقال کرگئے جنہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔بی ایم کٹی 89 سال کے تھے جبکہ 1949 میں ہندوستان کے کیرالا سے ہجرت کرکے آئے تھے۔