
حب : بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹرعثمان کاکڑ نے کہا کہ جب تک ملک میں آئین کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک کوئی بھی حکومت کامیابی سے ہمکنار نہیں ہونگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور میں بجلی کے 18 سے 20 گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کل بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی اور پرسوں آل پارٹیز انجمن تاجران سول سوسایٹی سماجی تنظیموں کی جانب سے پنجگور میں شٹر ڈان ہڑتال اور قومی شاہراہ کو بند کرکے شدید احتجاج کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ریوینو اتھارٹی کی ایک اور کارروائی Byco Petroleum Limited سے صوبائی سیلز ٹیکس کی مد میں 200 ملین ریکور کر کے حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین ڈاکٹرسعید بادینی، ظہیراحمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے کوارڈینیٹر ناجائز طریقے سے ملازمین کو تنگ کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو ان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل میں پرویز مشرف کیس کا بھی حوالہ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ،پی ڈی ایم اے و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان اسمبلی میں تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی،صوبائی کابینہ، حکومتی اراکین، اور بلوچستان کے عوام کو تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مبارکباد دیتے ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قلت آب پر قابو پانے اور ڈیموں کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آئندہ مالی سال کے دوران محکمہ صحت کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ میں 22.382بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدرو رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب کے اسکولز میں اساتذہ کی کمی کو دور اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ طلباء کوقیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکے۔