کوئٹہ: بلوچستان میں 6سے 16سال کی عمر کے بچوں کی شرح ناخواندگی 28%فیصد ہونے کا انکشاف 6سے 16سال کی عمر کے 72%فیصد بچے سکولوں میں پڑھنے کے باجود کچھ زیادہ سیکھ نہیں رہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں 6سے 16سال کی عمر کے بچوں کی شرح ناخواندگی 28%فیصد ہونے کا انکشاف 6سے 16سال کی عمر کے 72%فیصد بچے سکولوں میں پڑھنے کے باجود کچھ زیادہ سیکھ نہیں رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیسمہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم بلوچ قوم بلوچستانی عوام اور سرزمین بلوچستان کے تحفظ کیلئے سیاسی نظریاتی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اور یہاں کے عوام کی اجتماعی قومی مفادات کے حصول ہرگز سودہ بازی نہیں کرینگے یہاں کے عوام نے پارٹی کے ساتھ جو توقعات اور امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں ۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ اندورن بلوچستان: نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر کچھی کینال کی عدم تکمیل اور بھاگ کے عوام کو صاف پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں لاہور ،کوئٹہ، بارکھان ، کوہلو ،نصیرآباد ، بھاگ ،نوشکی ، چاغی ،کیچ ، تربت،پنجگور، گوادر،خاران اوردیگر اضلاع شامل ہیں ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو نوکریاں ،ترقی کے بجائے امن وامان دیا جائے آج اگر حکومت چاہیے تو پاکستان اور افغانستان میں تین مہینوں کے اندر امن وامان قائم کرسکتے ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: چاغی کے مختلف پہاڑی علاقوں سے ایک ہفتے کے دوران تین لاشیں برآمد ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان انسپکشن ٹیم کی عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکس ومیڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے کوئٹہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 20کلینکس سیل جبکہ تین ڈینل کلینکس کو بھی سیل کر دیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ کے حالیہ ڈی اے ای داخلوں میں میرٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کرکے من پسند لوگوں کے کاغذات میں رد و بدل کرکے غیر قانونی دیئے جارہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے صحافیوں نے ہمیشہ یہاں کے اقتدار و روایات کی پاسداری کرتے ہوئے غیر جانبداری سے ہر موضوع ، تنظیم ، جماعت کی کوریج کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں امن مشن میں خواتین دستوں کی تعیناتی کا ہدف پاکستان نے حاصل کرلیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے من پسند شرائط کو قبول کرکے ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں موجودہ حکومت میں ٹھگوں کا ٹولہ اکھٹا ہوا ہیں جو قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ۔