کوئٹہ،اے ٹی ایم پر ڈاکٹروں و مسلح محافظوں میں ہاتھا پائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع اے ٹی ایم پر ڈاکٹروں اور سابق صوبائی وزیر میر عامر رند کے محافظوں میں اپنی باری میں توں توں میں میں کے بعد جھگڑا ہو گیا جس میں ڈاکٹر جمال اور ڈاکٹر محمود زخمی ہو گئے ۔



پنجاب کمپنیزکیس؛ نیب نے افسران سے 31 کروڑ30 لاکھ روپے واپس لے لیے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: نیب نے سپریم کورٹ میں پنجاب کی 56 کمپنیوں کے مبینہ بے ضابطگیوں کیس میں رپورٹ پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زائد تنخواہ لینے والے افسران سے 31 کروڑ30 لاکھ روپے واپس لے لیے ہیں۔



چیف جسٹس نے پنجاب بھر میں قائم نجی یونیورسٹیز سے متعلق از خود نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب بھر میں قائم نجی یونیورسٹیز سے متعلق از خود نوٹس لیتےہوئے تمام نجی جامعات کی تعداد اور ان کے ساتھ الحاق شدہ کالجز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 



جمعیت کے کارکن اکبر مینگل کامیابی کیلئے دن رات ایک کریں، مولانا قمر الدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر ضلع خضدار کے امیر مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام دینی جماعت ہے ہمارا مقصد ملک کے رہنے والوں کو قرآن حدیث کے نظام سے روشناس کرانا ہے ۔



سیکورٹی فورسز کو قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،میر سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر سلیم خان کھوسہ نے جمعہ کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ جاکر منگچر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی فرداً فرداًً عیادت کی۔



’ہندوستان سے آنے والوں کو ہم پال رہے ہیں‘ والے بیان پر قائم ہوں، سہیل انورسیال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال  نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسمبلی فلور پر کہا تھا کہ ہندوستان سے آنے والوں کو ہم پال رہے ہیں، اس بیان پر آج بھی قائم ہوں۔