اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سر میں تکلیف کے باعث پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کرلئے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سر میں تکلیف کے باعث پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کرلئے گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزمان انور مجید، عبد الغنی اور حسین لوائی کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار ذیشان عباسی جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آئی جی پنجاب پولیس نے ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مبینہ فراڈ سے متاثرہ افراد زمان پارک پہنچ گئے اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان بہادرخان مشوانی کی دستخطوں سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ وزیرخارجہ نے دورہ افغانستان کے موقع پر پھل اور سبزیوں پر درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں خشک سالی سے نمٹنے کے لئے محکمہ آبیاشی کی جانب سے خریدی گئی کروڑوں روپے کی مشینری زنگ آلود ہو گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی حکومت کی کوششوں سے 12سال سے تعطل کے شکار تربت بلیدہ روڈ کے منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز ہوگیاہے جو ایک ترقی یافتہ بلوچستان کے قیام کی جانب حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسلر میر عرفان گنگو نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 1976سے لے کر آج تک بولان مائننگ انٹر پرائزز(BME)فیروز آباد سے ماہانہ اربوں روپے معدنیات نکال رہا ہیں۔