
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں میں پارٹی قائد نوازشریف کی سیاسی ملاقاتوں سے متعلق آنے والی اطلاعات حقائق پر مبنی نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں میں پارٹی قائد نوازشریف کی سیاسی ملاقاتوں سے متعلق آنے والی اطلاعات حقائق پر مبنی نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کے خلاف مسلم باغ ، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں قومی شاہراہیں بلاک کر دیئے گئے جبکہ لورالائی میں شٹرڈاؤن ہڑتال بھی رہی ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف سڑکوں پر سیوریج کا نظام درہم برہم روڈ پر بہتا پانی عوام کی جان کو آگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: اندرون شہر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں تین ماہ سے لاپتہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: 9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی کو ایندھن کی فراہم بند کردی جس کے نتیجے میں پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے نہ کوئی ڈیل ہوگی اور نہ ڈھیل دی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹربیونل کے روبرو صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی بی 37اور حلقہ پی بی 47میں مبینہ دھاندلی سے متعلق دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس کے دوران فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے اپیل کی سماعت 26ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی ترجمان نے بولان میڈیکل یونیورسٹی کی سینٹ کے چناؤ اور بلوچ ممبران کے شامل نہ ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کے صوبے میں ان کو نظرانداز کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔