قائمہ کمیٹی کا اجلاس ،بلوچستان میں ایل پی جی پلانٹ کے بارے میں اوگرا سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو پاکستان اسٹیٹ آئل کے حکام نے بتایا کہ پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر ویسلز کے حسا ب سے انفراسٹرکچر موجود نہیں جس کی وجہ سے جہاز زیادہ دیرتک پورٹ پر کھڑے رہتے ہیں۔



صاف پانی کیلئے چاغی اور گوادر میں منصوبے لگائے گئے ہیں ،حکومت کا سینٹ کمیٹی کو جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو بتایا گیا کہ بیرون ملک سے بڑی مقدار میں ہسپتالوں کا فضلہ درآمد کیا جارہا ہے جس سے بچوں کے کھلونے اور گھریلو استعمال کی اشیاء بنائی جارہی ہیں۔



بلوچستان سے پسماندگی کا خاتمہ چین کی ترجیحات میں شامل ہے، قاسم سوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پیر کو چین کے سفیر جنگ یاؤ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 



سی پیک سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کیخلاف نہیں تحفظات دور کئے جائیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد 228 کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سی پیک سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کے مخالف نہیں مگر بلوچ مفادات سے ہٹ کر بننے والے منصوبوں پر اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔



قومی شاہراہوں پر مسافروں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنا یا جائے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:  کا ئم مقا م گو رنر بلو چستان میر عبد القدوس بز نجو نے صوبے بھر کے قو می شا ہرا وں پر مسا فر وں کو معیا ری سفر ی سہو لیا ت فر اہم کر نے کیلئے بھر پو ر اقدامات کی ہد ایت کر دی ۔



معاشرے سے صنفی امتیاز کو ختم کرنا ہوگا ، یونس عزیز زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ آج کے دور میں معاشرے کو صنفی امتیاز سے پاک کرنے کے لئے ہمہ جہت کردار ادا کرنا ہوگا، یقیناًخواتین ہی معاشرے کا حصہ ہیں اور انہیں بھی وہی قدرو منزلت حاصل ہے جو مردوں کو ہے ۔