کوئٹہ،سانحہ پشاور کے خلاف اے این پی کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پشتونخوا کے ترجمان ،فرزند شہید بشیر بلور ،ہارون خان بلورکی شہادت کے المناک اور افسوسناک سانحہ کے برخلاف عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے زیراہتمام تین روزہ سوگ ، باچا خان مرکز میں پارٹی جھنڈا سرنگوں ،سیاہ پرچم آویزاں اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی جلسے ،ریلیاں نکالی گئیں ۔



عوام انتخابات میں کرپٹ افراد کو مسترد کردینگے ، سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 29سے امیدوار سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں کرپٹ ،کرپشن میں ملوث عناصر کو مسترد کرکے مخلص اورایماندار افراد کو کامیاب بنائیں ۔



ڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کے منصوبوں کا نوٹس لیا جائے، ترجمان نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب محمد میر عالی بگٹی تمندار آف بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیا ن میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں ابھی سے جاری دھاندلی کے منصوبو ں پر الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن کو نوٹس لینے اور صاف و شفاف الیکشن کرانے کیلئے فوراً اقدامات کرنے چاہیں ۔



ووٹ کے غلط استعمال کیوجہ سے عوام آج بد ترین مشکلات کا شکار ہے،میجر جمیل دشتی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماو حلقہ پی بی 47مند،دشت اورگوکدان کے امیدوار میجر جمیل احمد دشتی کا نیو بہمن کا دورہ ، مختلف شخصیات سے ملاقات، سینکڑوں افراد کی حمایت کا اعلان ۔



عام انتخابات کی سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آئی جی کی زیر صدارت اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس محسن حسن بٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ، ریجنل پولیس آفیسران اور ڈسٹرکٹ آفیسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ 



رکاوٹوں اور سازشوں کے باوجود فتح نواب عالی بگٹی کی ہو گی،ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نو اب محمد میر عالی بگٹی تمندار بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ عوام بلخصوص بگٹی قبائل کو یہ بات بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے اور آپ کے قائد نواب محمد میر عالی بگٹی کے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف بہت سازشیں ہو رہی ہیں۔