چیف جسٹس زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے بالاکوٹ پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت روک کر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے بالاکوٹ پہنچ گیا۔ 



سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام؛ پی ٹی آئی ارکان نے شوکاز نوٹس پھاڑ دیئے

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شو کاز نوٹس پھاڑ ڈالے۔



چاغی، زیروپوائنٹ کی بندش کیخلاف مزدوروں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چاغی میں زیرو پوائنٹ کی بندش کے خلاف مزدوروں نے تفتان میں احتجاجی ریلی نکالی اور مطالبہ کیا کہ ایران کی جانب سے دو ماہ سے زیرو پوائنٹ تجارت کے لئے بند ہے جس کے لئے لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقہ مکینوں ، تاجر برادری اور مزدوروں نے نکالی گئی ریلی میں شرکت کی گئی ۔