اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: لیبیا میں امریکا کے فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سینیئر کمانڈر موسی ابو داؤد سمیت ایک جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے آج کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے آئے تھے ہم نے کچھ نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق سے پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی میں فراڈ کے معاملے پر ڈھائی گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نا ہونے باعث ایک اور پھول مرجھا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے آمدن سے زائد اثاثوں کی جانچ پژتال کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھٹہ چوک کے قریب گھر سے مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے یاسمین خان کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔