
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی جانب سے تفتیش کیلئے بلانے کو بدنیتی پر مبنی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف قانون کی حکمرانی کے لیے پیش ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی جانب سے تفتیش کیلئے بلانے کو بدنیتی پر مبنی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف قانون کی حکمرانی کے لیے پیش ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات )نصیب اللہ بازئی نے جناح روڈ کی تعمر ومرمت صفائی اور خوبصورتی کے کام کا معائنہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی ، عوام کی خوشحالی کے لیے منظم جدوجہد ہمارا اولین مقصد ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
لاہور : لاہور یونیورسٹی اور سی ایس آر پی کے اشتراک سے دوروزہ نیشنل یوتھ سربراہ اجلاس 12 فروری لاہور میں شروع ہوگا۔ اجلا س میں پاکستان سے 150 افراد پر مشتمل وفد شرکت کریگی ۔ جن میں پالیسی بنانے والے اسٹیک ہولڈر شامل ہونگے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی اور نئے ووٹرز کے اندراج کا عمل آج سے شروع ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکٹری جنرل سابق صوباہی وزیر واجہ میراسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مزید سیاسی بحرانوں کا مطمیل نہیں ہوسکتا ۔