لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکٹری جنرل سابق صوباہی وزیر واجہ میراسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مزید سیاسی بحرانوں کا مطمیل نہیں ہوسکتا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس نے اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے دو چینی باشندوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے لیے کوئی تحفظ نہیں ہے اور سیکیورٹی صرف حکمرانوں کے لیے ہے ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی اور کیچڑ کے تودوں سے پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلبہ تنظیموں پر پابندی سے طلبہ کے حقوق غضب کیے جارہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور ہم نے امداد بند کر کے اسلام آباد کو ایک موقع دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کے نشریاتی ادارے بی بی سی میں مرد وخواتین کی تنخواہوں میں بڑا فرق سامنے آنے کے بعد چین میں بی بی سی کی ایڈیٹر کیری گریسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔