
کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے رہنماوں ڈاکٹر ارشد بلوچ ، ڈاکٹر بشیر بلوچ ،ڈاکٹر حسن ناصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پوسٹ گریجویشن انسٹی ٹیوٹ کے ٹیسٹ میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طورپر نتائج کو منسوخ کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے رہنماوں ڈاکٹر ارشد بلوچ ، ڈاکٹر بشیر بلوچ ،ڈاکٹر حسن ناصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پوسٹ گریجویشن انسٹی ٹیوٹ کے ٹیسٹ میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طورپر نتائج کو منسوخ کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محب وطن بلوچ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشت گردی کو مسترد کر کے قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان رینجرز(سندھ) نے حب چوکی میں کوچ سے چھ من چرس برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک سمگلر جاں بحق دو زخمی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستانی حدود میں مزید 9مارٹر گولے داغے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو فراہم کی گئی طبی سہولتوں کا فائدہ لوگوں تک اس صورت میں پہنچ سکتا ہے جب ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف باقاعدگی سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں خصوصاً صوبے کے دیہی علاقوں میں اس کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے خضدار میں ہوٹل پر دستی بم حملہ تین افراد زخمی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے دودریا کے علاقے میں نوجوان طالب علم کے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم خاورحسین برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یمن کے حوثی باغیوں نے ملک کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔