اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستانی حدود میں مزید 9مارٹر گولے داغے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو فراہم کی گئی طبی سہولتوں کا فائدہ لوگوں تک اس صورت میں پہنچ سکتا ہے جب ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف باقاعدگی سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں خصوصاً صوبے کے دیہی علاقوں میں اس کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے خضدار میں ہوٹل پر دستی بم حملہ تین افراد زخمی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے دودریا کے علاقے میں نوجوان طالب علم کے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم خاورحسین برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یمن کے حوثی باغیوں نے ملک کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: چیئرمین میونسپل کمیٹی و ممتاز قبائلی شخصیت سردارزادہ میر حیربیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ سبی میں تعطل شدہ میگا پروجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے عوام کے ساتھ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سابق گوریلا کمانڈر جرنیل وممتاز قبائلی شخصیت میر ہزار خان بجارانی مری نے کہا ہے کہ بلوچ قومی جنگ میں بیرونی قوتیں براہ راست ملوث ہیں،بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ داری سرکار اور سردار دونوں پر برابر کی عائد ہوتی ہے۔