
صنعاء: یمن میں مبینہ طور پر عرب عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن میں مبینہ طور پر عرب عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: پاک افغان سیکورٹی حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد طور خم بارڈر کو دوبارہ آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی دارالحکومت میں زیرزمین ٹرین میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افغانستان میں نیٹو کے ایک قافلے پر خود کش بم حملے میں رومانیا کے کم از کم چار فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : ٹھیکدارمحمد انور بزنجو ، محمد ابراہیم زہری ، محسن علی ، نذیر احمد بلوچ نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسین ایری گیشن قلات ڈویثرن پیپر ا اور اور مروجہ ٹھیکداری کے تمام اصولوں کو پامال کرتے ہوئے 14ستمبر کو ہونے والے کروڑوں روپیہ کے سرکاری اسکیمات کو اپنے من پسند ٹھیکداروں کو دیدیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔