میانمار کے متعلق ‘غلط معلومات’ پھیلائی جارہی ہیں، سوچی

| وقتِ اشاعت :  


میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ اور ملک کی وزیرِ خارجہ آنگ سان سوچی نےکہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی پر عالمی برادری کی برہمی کی اصل وجہ “غلط معلومات کا وہ پہاڑ” ہے جس کے باعث حقیقت چھپ گئی ہے۔



آذربائیجان: ’اشرافیہ کے پاس رشوت دینے کے لیے 2.8 ارب ڈالر کا فنڈ‘

| وقتِ اشاعت :  


یورپی اخبارات کے ایک گروپ کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ سابق سوویت ریاست آذربائیجان میں برسرِاقتدار اشرافیہ یورپی سیاستدانوں کو رشوت دینے اور عیش و آرام کی اشیا کی خریداری کے لیے 2.8 ارب ڈالر کا ایک خفیہ فنڈ دو سال تک چلاتے رہی۔



روہنگیا مسلمانوں کا انسانی المیہ؛ اہم حقائق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ماضی میں ’’برما‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے میانمار میں آج مسلمانوں کے خلاف ظلم و ستم، بربریت اور نسل کشی کا بھیانک ترین سلسلہ جاری ہے اور ساری دنیا اس بارے میں صرف زبانی جمع خرچ میں مصروف ہے۔