بلوچستان میں مارو اور پھینکو کی پالیسی جا ری ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی طرف سے کوئٹہ پریس کلب میں بی این ایم کے خاتون رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس پڑھ کر سنائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پریس کانفرنس ہم بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی طرف سے پڑھ کر سنا رہے ہیں۔



بے روزگار خواتین ڈاکٹروں کا مطالبات کے حق میں اسمبلی کے باہر احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کیا صوبائی وزیر صحت کی یقین دہانی پر بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا گزشتہ روزبلوچستان اسمبلی کے باہر بے روزگار خواتین ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔



انڈین گرو پر ریپ کا جرم ثابت ہونے کے بعد کئی علاقوں میں جھڑپیں، حالات کشیدہ

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کے قصبے پنچکلا میں ایک خصوصی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام رحیم کو جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم قرار دینے کے بعد پرتشدد ہنگاموں میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔