یوم آزادی کے موقع پر پاک بحریہ نے قومی مینگرووز اُگاؤمہم کا آغاز کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومتِ پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگرووز اُگاؤ مہم 2017‘‘کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیاہے۔



جناح کا بلوچ قبائلیوں سے وعدہ

| وقتِ اشاعت :  


(کراچی، سنیچر) مسٹر محمد علی جناح، گورنر جنرل آف پاکستان نے بلوچستان کے قبائلیوں کے نام ایک پیغام میں ان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بلوچستان میں قوانین جوں کے توں رہیں گے اور ان کے ‘رواج’ میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی۔



چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکاء اللہ کی جرمنی کے ڈپٹی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور جرمن نیول چیف سے جرمنی کے شہر برلن میں ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکاء اللہ، جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران نیول چیف نے جرمنی کے ڈپٹی چیف آف ڈیفنس اسٹاف وائس ایڈمرل ریولے (Ruehle)اور جرمن نیول چیف ( انسپکٹر آف جرمن نیوی ) وائس ایڈمرل انڈریاس کروزے (Andreas Krause)سے ملاقاتیں کیں۔