امریکا نے افغانستان کے قدرتی وسائل میں حصہ مانگ لیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔



کیچ سیکورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپ میں ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر مارا گیا، دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے اور ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کیچ کے علاقے تمپ میں ملک آباد کے مقام پر چھاپہ مارا۔