کوئٹہ: بلوچستان پرائیویٹ سکولزگرینڈ الائنس کے ایک نماہیندہ وفد نے گذشتہ روز نذ ر محمد بڑیچ کی قیادت میں سیکریڑی تعلیم عبدالفتح بھنگر سے ملاقات کیں ۔
سیکرٹری تعلیم سے پرائیویٹ سکولز الائنس کے نمائندوں کی ملاقات
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پرائیویٹ سکولزگرینڈ الائنس کے ایک نماہیندہ وفد نے گذشتہ روز نذ ر محمد بڑیچ کی قیادت میں سیکریڑی تعلیم عبدالفتح بھنگر سے ملاقات کیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے سول ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ سے ٹراما سینٹر کی حفاظت کیلئے ایف سی فراہم کرنے کی درخواست کردی ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: سنی کے علاقے ہفت ولی میں دو قبائل میں زمین کے تنازعہ پر خونی تصادم دو افراد جاں بحق علاقے میں سخت کشیدگی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر پورٹ اتھارٹی ،گوادر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ’’منشیات کا سدباب اور معاشرے کا کردار‘‘ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد گوادر پورٹ آڈیٹوریم میں کیاگیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صحبت پور میں ایف سی کے قافلے کو اڑانے کی کوشش ناکام سڑک کنارے نصب بم برآمد کر لیا گیا چھتر میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سرداربہادر خان وومن یونیورسٹی میں درجنوں طالبات کے فوڈپوائزنگ سے متعلق تحقیقات کیلئے حکومتی سطح پر 4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کے چیئرمین ایڈیشنل سیکرٹری صحت حافظ محمد طاہر ہونگے جبکہ اراکین میں اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ بتول اسدی ،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تیکنیکی ماہر اور محکمہ صحت بلوچستان کے ڈرگ انسلٹ ڈاکٹرعلی احمد آغا شامل ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : شابانک(shabanuk) کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق “شابانک”کے نام سے لاؤنچ ہونے والا یہ فیمیل کلوتنگ برانڈ قدیم بلوچ تقافت کے فروغ اور دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرام ہے جس میں بلوچستان و سندھ کے 100 سے ذائد بلوچی دوچ کے ہاتھ کی کڈاھی کیماہر خواتین کمپنی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سین اینٹونیو میں پولیس کا کہنا ہے کہ والمارٹ سٹور کے کار پارک میں کھڑے ایک ٹرک سے آٹھ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن / ویانا / پیرس / تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں زیرحراست امریکی شہریوں کو رہا نہیں کیا گیا، تو تہران حکومت کو نئے اور سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑجائے گا۔