تیسرا حصہ: ریاضی اورسائنس کی تعلیم میں بہتری کیلئے روڈ میپ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان بھر کے اسکولوں ، بالخصوص سرکاری اسکولوں میں ریاضی اور سائنس کے سیکھنے کا معیار نا قابل ِ برداشت حد تک پست ہے۔ یہ صورتحال پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک بہت واضح مسئلہ ہے جس کی جڑیں نہایت گہری اور جن کے اثرات بہت دُور رس ہیں۔



سنی لیون، جسٹن بیبرکے ساتھ پرفارم کرنے کیلیے بے تاب

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی: اپنے بے باک آئٹم نمبر کی بدولت اداکارہ سنی لیون نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک الگ مقام بنایا ہے اور اب انہوں نے کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔



سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان نوجوانوں کی سماجی تنہائی کا سبب

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے نوعمر اور نوجوان لڑکے لڑکیوں میں معاشرے سے دور رہنے کا احساس زیادہ گہرا ہوجاتا ہے اور وہ سماج سے کنارہ کشی اختیار کرلیتے ہیں۔



کوئٹہ گردے کا ٹرانسپلانٹ آئندہ ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں گردہ کے مریضوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے اب انہیں ٹرانسپلانٹ کیلئے کراچی جانا نہیں پڑے گا، محکمہ صحت نے کوئٹہ کے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیورو لوجی میں گردے کی ٹرانسپلانٹ آئندہ ماہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے