عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئرکیا جائے، شہباز گل کا سیکرٹری داخلہ کو خط

| وقتِ اشاعت :  


 عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ متعلقہ سیکشن افسر سیکیورٹی انتظامات کے لیے پوچھ رہا ہے، جب کہ  ضمانت پر مجرم خاتون کوملٹی لئیر سیکیورٹی حصار فراہم کیے جارہے ہیں، تحقیقاتی ادارے نے اس خاتون کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی دی ہوئی ہے، یہ خاتون نہ تو بلیو بک کا حصہ ہے نہ ہی حکومتی رولز آف بزنس کے تحت سیکیورٹی کی حق دار ہے۔



پاکستان نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی بےترتیب کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی عالمی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر آنے والے مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی) کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔



پیر کوہ میں جب تک واٹر اسکیمات مکمل نہیں ہو جا تی تب تک ضلع ڈیرہ بگٹی سے پیر کوہ کے عوام کو پانی کی فراہمی جا ری رہے گی:فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلو چستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ضلع ڈیرہ بگٹی سے 15کلو میٹر کے فاصلے پر واقع پیر کوہ میں ڈائریا اور ہیضہ کی وباء پھیلنے پر قابو پا نے کے لئے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے فنڈز جا ری کر دئے تاکہ پیر کوہ کے عوام کو تازہ پانی فراہم کر سکیں



عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے الزامات مسترد کردیے

| وقتِ اشاعت :  


رکن قومی اسمبلی، نام نہاد اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایسے ثبوت لانے کا اعلان کردیا، جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔



کراچی کا اورنج لائن پراجیکٹ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے لیے 100 فیصد فنڈز سندھ حکومت نے فراہم کیے ہیں، بسیں چند روز میں کراچی پہنچ جائیں گی۔