پسنی اور گلستان میں کارروائیاں منشیات واسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان کے علاقے پسنی اور گلستان میں کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ پکڑا گیا ۔کوسٹ گارڈ ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذراء سے اطلاع ملی تھی کہ گوادر کی تحصیل پسنی کے ساحلی علاقوں سے بھاری مقدار



آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کسٹم اور ایف سی میں مذاکرات کامیاب ،ہڑتال ختم

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے کسٹم اور ایف سی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد کوئٹہ کو تیل کی سپلائی شروع کر دی گئی۔آل پاکستان آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے کسٹم اور ایف سی حکام کے درمیان مذاکرات وزیر اعلیٰ بلوچستان



بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کوائف کی تصدیق کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کے کوائف کی تصدیق کا فیصلہ کرلیا ملازمین کے کوائف کی تصدیق نادرا کرے گا ، محکمہ خزانہ اور نادرا حکام میں معاہدہ طے پاگیا سیکرٹری خزانہ بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے صحافیوں



بلوچستان کے وسائل کو لوٹنے کی سازش عروج پر ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


میزئی اڈہ : ممتازسیاسی سماجی وقبائلی شخصیت نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن وسابق صوبائی وزیربسم اللہ خان کاکڑاوربلوچستان کے سینئرترین سیاسی کارکن کے درمیان کاکڑہاؤس حبیب زئی میں اہم ملاقات ہوئی



جناح اسپتال لاہور میں مریضہ ٹھنڈے فرش پرتڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں قصور سے لائی گئی مریضہ بنیادی سہولیات نہ ملنے پر جاں بحق ہوگئی۔



وڈھ، گریڈ فائیو کے امتحانات میں صرف 12طالبات شریک

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ: ضلعی منتظم تعلیم (برائے نسواں) خضدار کی غفلت اور اساتذہ کی گھر بیٹھے تنخواہ لینے کا پول کھل گیا۔ 2016کے گریڈ 5(پانچویں جماعت ) امتحان میں محض وڈھ کی 12طالبات نے پرچے دیئے۔ کئی گرلزپرائمری اسکولوں کی امتحان میں سرے سے نمائندگی ہی نہیں ہوئی ۔



افغان مہاجرین کے فوری انخلاء کو یقینی بنایا جائے، موسیٰ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومین رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے گزشتہ روز ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر آئی اے رحمان ، حسن نکی ، خوشحال خان خٹک سے ملاقات کی