لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں قصور سے لائی گئی مریضہ بنیادی سہولیات نہ ملنے پر جاں بحق ہوگئی۔
جناح اسپتال لاہور میں مریضہ ٹھنڈے فرش پرتڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :