نصیرآباد سیاہ کاری کے دو واقعات 4افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں سیاہ کاری کے دوواقعات میں دو عورتوں سمیت چار افراد قتل ملزمان آلہ قتل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے ضروری کارروائی کے نعشیش ورثاء کے حوالے کرکے مزید تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود گوٹھ عزیزاﷲ میں ملزم امجد نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے



کرانی فائرنگ واقعہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ کے تناظر میں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی صدارت میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فائرنگ کے واقعہ کے تمام محرکات کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیاگیا ۔



کیچ، مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، دوزخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے چالیس کلو میٹر دور بلیدہ کے علاقے میناز میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے چار افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔



پشتون قوم کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے ، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کو چاروں طرف گھیرلیا گیا ہے طویل جنگ وجدل خونریزی کے بعد اب ان کے معاشی قتل کے منصوبوں پر عمل درآمد شروع کیا گیا ہے پاک افغان بارڈر طورخم اور سپین بولدک پر تجارت کی بندش اور آمدورفت میں خلل جبکہ مشرقی بارڈر واہگہ پر تناؤ اور کشیدگی کے باوجود نہ صرف تجارتی سر



4اکتوبر کو بلو چ پشتو ن اقدا مات کیخلاف بھر پور احتجا ج کیا جا ئے گا ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ پارلیمانی پارٹی مرکزی عہدیداران ، ضلعی صدور ، جنرل سیکرٹری کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ’’خان ہاؤس ‘‘پٹیل باغ میں منعقد ہوا



اوتھل، کان میں پھنسے چینی انجینئرز وپاکستانی مزدوروں کوتاحال نہیں نکالا جاسکا

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ددرپروجیکٹ کمپنی میں پھنسے دوچینی انجینئرز اور ایک پاکستانی محنت کش کو چھ روز بعد بھی نہ نکالاجاسکا،کمپنی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں