اوتھل، کان میں پھنسے چینی انجینئرز وپاکستانی مزدوروں کوتاحال نہیں نکالا جاسکا

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ددرپروجیکٹ کمپنی میں پھنسے دوچینی انجینئرز اور ایک پاکستانی محنت کش کو چھ روز بعد بھی نہ نکالاجاسکا،کمپنی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں



حکومت کے ناقص اقدامات سے ملک میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ،خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت کی معاشی اور زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص اقدامات کے باعث زراعت اور صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے



بلو چستان میں کھیلو ں کی فرو غ پر تو جہ دے رہے ہیں جنر عا مر ریا ض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کینٹ پولو گراؤنڈ میں پولو ٹورنامنٹ کے حوالے سے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ بلیو اور سدرن کمانڈ ریڈ کی ٹیموں کے درمیان زبردست پولو میچ کھیلا گیا۔ جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔