کوئٹہ کو اپنا گھر سمجھتے ہیں ایر انی کو نسل جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد رفیعی نے اقتصادی امور کے سفارتکار جناب استوری کے ہمراہ گذشتہ روز اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔



سانحہ کوئٹہ پر مرکزی و صوبائی حکومت کو کٹہرے میں لایا جائے،حامد خان ایڈوکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما حامد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعدہسپتالوں میں کوئی سہولت میسر نہیں تھی،اگر سانحہ کوئٹہ میں زخمیوں کو فوری سہولت مل جاتی تو نقصان کم ہوتا،ابھی تک کوئی ملزم سامنے نہیں آیا نہ ہی گرفتاریاں ہوئی نہ ہی کوئی رپورٹ سامنے آئی ،سپریم کورٹ سے کہا کہ صوبائی اور مرکزی حکومت کو کٹہرے میں لایا جائے



سانحہ کوئٹہ کے باوجود کوئٹہ کے ہسپتالوں میں بہتری نہ آسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں سانحہ8 اگست کے باوجود بھی سرکاری ہسپتالوں میں سیکورٹی انتظامات اور ادویات نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ہر سال بجٹ میں اربوں روپے صحت کے شعبے کیلئے مختص جا تے ہیں