قلات،نیمرغ کی پہاڑیوں سے دو لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات نیمرغ کے پہاڑیوں شور گوربائی پارود اور ہسی نیمرغ سے لاپتہ دو افراد کی لاشیں برآمد ،تفصیلات کے مطابق قلات لیویزکو اطلاع ملی کہ علاقہ شور گوربائی پارود نیمرغ اور ہسی نیمرغ میں لاشیں پڑی ہوئی ہیں



رائیونڈ مارچ سے حکومت کوکو ئی خطرہ نہیں کچھ منچلے تقریریں کرینگے اور واپس جائینگے نوا ب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاست میں شائستگی ، بردباری اور تحمل و برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، جو لوگ سیاسی روایات کو پامال کرتے ہوئے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال کر رہے ہیں عوام انہیں آئندہ انتخابات میں مسترد کر دیں گے، رائیونڈ مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں



سی پیک سے قبل بھی ہمارے خدشات تھے مودی کے بیانات کا نزلہ بلوچستان کے غریب عوام پر نہ گرایا جائے اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


حب : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہاکہ مودی کے بیانات کا نزلہ بلوچستان کی غریب اور مظلوم عوام پر نہ گرایا جائے ،سی پیک کے وجود سے قبل بھی ہمارے خدشات تحفظات تھے قومی تشخص کے بقاکی جنگ لڑرہے ہیں ہمیں ایسے پروجیکٹ کی ضرورت نہیں جس سے بلوچستان کی عوام اقلیت میں تبدیل ہو ،بلوچستان کے حکمران پنجاب کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں



براہمداغ بگٹی نے بھارتی شہریت کے لیے ابھی تک درخواست نہیں دی،بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: بلوچستان رپبلکن پارٹی کے رکن عزیز اللہ بگٹی نے کہاہے کہ براہمداغ بگٹی نے بھارت کی شہریت کے لیے درخواست جمع نہیں کرائی اورنہ ہی بھارت نے رضامندی ظاہر کی ہے ۔کالعدم بلوچستان رپبلکن پارٹی کے سوئٹزرلینڈ شاخ کے سابق نائب سیکرٹری جنرل عزیز اللہ بگٹی کا اس تناظر میں جرمن ریڈیو کوبتایا



بلوچستان اور کشمیر کے معاملے پر پاکستان و بھارت کی حمایت نہیں کریں گے ،امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا معاملہ اٹھانے کی تیاری کررہا ہے جبکہ انڈیا نے اس کا جواب بلوچستان کا معاملہ اٹھاکر دینے کی منصوبہ بندی کی ہے تاہم امریکا نے واضح کردیا ہے



کوئٹہ، عید کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت کی جانب سے ایک ماہ سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والی صفائی مہم کے باوجود کوئٹہ شہر کے اکثر علاقوں میں کچرے کے ڈھیر اور نالیوں کا پانی بہتا ہوا نظر آتا ہے شہریوں کی زندگی محال ہوگئی



کوئٹہ اور خضدار میں فورسز کی کو مبنگ آ پر یشن آٹھ مشتبہ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ اور خضدار میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کے دوران آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے رند گڑھ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا



بلوچستان، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق ،24زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیرہ مراد جمالی ،حب اور پشین میں ٹریفک حادثات میں سات افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال کے مقام پر جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار مسافر ویگن اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں سول اسپتال نصیرآباد منتقل کردیا گیا



خضدار میں میڈیکل کالج اور وومن یونیورسٹی میں کلاسز کا اجراء امسال ہوگا، سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: صوبائی وزیر زراعت و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہم عوام سے کئے گئے اپنے وعدوں کے مطابق خضدار شہر کو امن ،تعلیمی اداروں ،اور صحت کے بنیادی مراکز کا تحفہ دینے کے علاوہ خضدار شہر کی سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی کسی حد تک مکمل کروادیا