وزیراعلیٰ بلوچستان کا شاہ نورانی کے متاثرین کیلئے معاوضہ کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع خضدار کی سب تحصیل سارونہ کے علاقے شاہ نورانی میں گذشتہ دنوں آنے والے سیلابی پانی کے ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے 16افراد اور گذشتہ روز سیلابی ریلے میں جاں بحق ہونے والے 4ا فراد کے لواحقین کو حکومتی پالیسی کے مطابق معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔



پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے گزشتہ روز بلوچستان کی تمام تنظیمیں بھی تحلیل کردی ہیں اور بلوچستان میں ازسرنو تنظیم سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر میر باز کیتھران کو بلوچستان پیپلز پارٹی کا صدر بنانے کا عندیہ بھی دیا ہے



منگیچر سرچ آپریشن میں لاپتہ کئے گئے افراد کے لواحقین کا احتجاج قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


خالق آبادمنگچر: گزشتہ دنوں ہمارے کلی نیچاری چھوٹانک منگچرسے ہمارے گھروں سے متعدد افرادکو سیکیورٹی فورسزنے اٹھاکرلے گئے اگران سے کوئی جرم سرزدہوا ہے توان پرعدالت میں مقدمہ چلایا جائے ان خیالات کااظہار خواتین نے قومی شاہراہ کوتحصیل خالق آبادمنگچرکے مقام پررکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کرنے کے بعد مظاہرہ



نصیرآباد سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نصیرآباد سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل منجھو شوری کے پولیس تھانہ بابا کوٹ کی حدود میں کوٹ پلیانی کے قریب پچیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جسے پستول دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔



ڈیرہ اسماعیل خان، ٹریفک حادثے میں نوشکی سے تعلق رکھنے والے5افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب چشمہ بیراج کے مقام پر گیس آئل ٹینکر حادثے کا شکار3حقیقی بھائیوں سمیت 5افراد ہلاک ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نوشکی اور احمد وال سے تعلق رکھنے والے افراد گیس ٹینکر میں لاہور سے کوئٹہ آرہے تھے چشمہ بیراج کے مقام پر گیس ٹینکر بے قابوہو کر کھڑے میں جاگراجسکے



بلوچ قوم کے خلاف جارحانہ کارروائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے ، بلوچ سالویشن فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن مو ومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں کہاہے کہ کوئٹہ اے پی سی کے بعدبلوچ قوم کے خلاف جارحانہ کاروائیوں میں اضافہ کردیا گیاہے قلات اور گرد نواح سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلا اشتعال معصوم اور نہتے بلوچوں کو شہید کیاجارہاہے



پٹ فیڈر کینال کی بحال کا کام مکمل نہر میں پانی چھوڑ دیاگیا عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی+فرید آباد : این ایل سی نے مختصرمدت میں پٹ فیڈر کینال کی بحالی کا م مکمل ہوگیا کینال میں چارہزارکیوسک پانی چھوڑدیاگیا پٹ فیڈرپل پر سینکڑوں کی تعدادمیں پانی کو دیکھنے کے لئے لوگ موجودتھے پاک فوج نے 28دنوں میں پٹ فیڈرکینال کی بحالی کا کام مکمل کرکے عوام کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے



بلوچ تحریک کو گروہیت کی جانب موڑنے کی کوششیں کی جارہی ہے، انور بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سویئزرلینڈ: سیاسی رہنماء محمد انور بلوچ ایڈوکیٹ نے شہید ظہیرانور اور شہید حفیظ انور کے دوسری برسی کے موقع پر شہدائے بلوچستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ وطن کی أزادی کیلئے شہیدوں نے اپنی جانیں قربان کرکے قومی تحریک أزادی کو پورے دنیا میں پھیلا کر بلوچ قوم کے دلوں میں شمع أزادی روشن کر دیا



بلوچ قوم کا دشمن ملٹی نیشنل کمپنیاں نہیں نو آباد یاتی قوتیں ہے، بلوچ سالویشن فرنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپیندنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں بلوچ راہشون شہید صباء دشتیاری شہید ورنا محراب جان احمد زئی شہید احمد مری طارق بلوچ شہید امتیاز بلوچ شہید رحیم دادشہید عمر بلوچ اور شہید اسلم گچکی کو یاد کرتے ہوئے



کوئٹہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں‘بی ایس او (پجار)

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین اسلم بلوچ کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں بی ایس او (پجار)مستونگ زون کے جنرل سیکرٹری شہید منظور بلوچ کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی اور اسے شہید کو تنظیم کے پلیٹ فارم سے جمہوری و سیاسی جدوجہد پر زبردست خراج عقیدت پیش