گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف اے این پی کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں مظاہرے وریلیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے اپیل پر صوبہ بھر میں گو ا در کا شغر اقتصا دی راہد اری کے مبینہ تبد یلی کے خلاف احتجاجی مظا ہرے اور ریلیا ں نکا لی گئیں، ضلع پشین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکا لی گئیں



تین ماہ قبل اغواء نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تین ماہ قبل پی ٹی سی ایل ملازمین کے ساتھ اغواء ہونے والے نوجوان کو اغواء کاروں نے افغانستان میں چھوڑ دیا۔ رہائی کے بعد نوجوان افغانستان سے کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گیا۔



قلات ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 2 نوجوان جاں بحق3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں ٹریفک حادثے میں ایف سی کے دو جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع قلات کی تحصیل منگچر میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سورو کے مقام پر پیش آیا



جمعیت نظریاتی کا جمعیت ف سے اتحاد ناممکن ہے نظریات پر سودے بازی نہیں کر سکتے

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علما ء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا عبدالستار آزادی رکن مرکزی مجلس شوریٰ و جنرل سیکرٹری ضلع قلات میر مبارک خان محمد حسنی رکن مرکزی شوریٰ سید عبدالرحمن شاہ صوبائی شوریٰ



کوئٹہ، قتل کا سزا یافتہ ملزم ہسپتال سے پولیس حراست سے فرار ، دواہلکار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چھ سال بعد گرفتار ہونے والا قتل کا سزا یافتہ مجرم سول اسپتال کوئٹہ میں پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر پولیس کے دو اہلکاروں کو گرفتا رکرلیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مجرم عبدالحمید نے 2009میں سنجاوی میں پوسٹ ماسٹر شاہ محمد کو گرفتار کیا تھا



سندھ رند قبائل کی اراضی سے گیس نکالنے کیلئے سردار رند اور پٹرولیم کمپنی میں مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: رند قبیلے کے سربرا ہ سابق وفاقی وزیر سرداریارمحمدخان رنداور پیڑولیم کمپنی کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے کمپنی نے عوامی ضروریات کے مطابق پینے کے صاف پانی صحت تعلیم سڑکوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ رند قبیلے کے بیروزگار افراد کو نوکریاں دینے کی بھی حامی بھر لی گئی ہے



سردار یار محمد رند اور ان کے صاحبزادے کی سندھ حکومت کی جانب سے نظر بندی کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے جانبدارانہ رویے اور سردار یار محمد رند وان کے صاحبزادے کی نظر بند ی کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیاں واحتجاجی مظاہرے ،بولان رند کلوئی قبیلے کے مرکزی ترجمان نے سندھ حکومت کی جانب سے سرادار یارمحمدرند او ران کے صاحبزادے کو نظر بند کرنے کے احکامات کی شدید مذمت



آواران اور مشکے میں 80فیصد تعلیمی ادارے بند ہو چکے ہیں، زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


آواران: زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی آواران کے رہنماء جاویداحمد شاہوانی نے کہاہے کہ آواران اور مشکے میں نظام تعلیم تباہ وبرباد ہوچکا ہے ۔ ٹیچرز اپنے ذاتی کاموں میں مصروف نظرآتے ہیں جو مہینہ بھر اسکول نہیں جاتے ہیں ۔ ضلع اسی فیصد تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں ۔ ٹیچرز گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں