عمران نیازی نے کل سویلین مارشل لاء نافذ کیا، متحدہ اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ اپوزیشن کی نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جب عمران نیازی نے سویلین مارشل لا نافذ کیا، عمران خان اور اس کے حواریوں نے آئین کی واضح خلاف ورزی کی ہے، 3 نومبر 2007 کو جنرل مشرف نے بھی یہ ہی حرکت کی تھی۔



بلوچستان حکومت رمضان میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج دے گی :فرح عظیم شاہ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی حکومت صوبہ بھر میں اشیائے خورد نوش اور سستے بازار  کا انعقاد کیا جائے گا اور وزیر اعلی کی ہدایت پر آٹے کا معیار یار یقینی بنانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے لیے تمام متعلقہ سیکرٹریوں اور ڈپٹی کمشنروں کو عملی اقدامات اٹھانے کے لیے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مسلسل چیکنگ اور تاجروں سے رابطہ قائم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے جائیں