یوکرین نے روس کے اہم میجر جنرل اینڈرے کولیسنی کوف کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین نے روس کے اہم میجر جنرل اینڈرے کولیسنی کوف کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور وزرا کو الیکشن کمیشن نے نوٹس بھیج دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لوئر دیر میں جلسہ کرنے پر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بھٹو کو تاریخ نے ہیرو بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیرو کوئی بناتا نہیں ہے بلکہ وہ پیدا ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی میں بیٹا ہونےکی خواہش پر7 روز کی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سنگدل ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران 17ویں صدی کے مغلیہ دور کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے عمران خان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوتے ہی وزیراعظم بدزبانی اور تضحیک پر اتر آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایپل نے 2022 کے لیے اپنا سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا ہے جو فیچرز کے لحاظ سے اتنا بہترین ہے کہ لوگوں کو ایک ہزار ڈالرز والے فون کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کہتے ہیں آصف زرداری میری بندوق کی نوک پر ہے،کیا ہم عمران خان کو ٹارگٹ کلرکہیں؟