
لندن میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین کا دارالحکومت اس وقت شدید روسی حملوں کی لپیٹ میں ہے اور شہری انخلاء کے لیے راستے تلاش کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی قائدین کی اراکین پارلیمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی تصدیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مرکز میں تحریک عدم اعتماد کے مسودہ کی تیاری کے بعد اپوزيشن نے پنجاب ميں بھی نمبر گيم پورا ہونے کا دعویٰ کرديا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ان کے چہرے پر زخمی آیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومت اور مہنگائی کیخلاف کراچی سے لانگ مارچ پنجاب پہنچ چکا ہے، جہاں خانیوال میں پی پی کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں جعلی اور نام نہاد کمپنیاں اور انکے مالکان آزاد۔۔۔وفاقی و حساس اداروں کی رپورٹس کو بھی ردی میں ڈال دیا گیا۔۔۔ دو سال گزر جانے کے بعد بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے والے افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سائبر اور آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی اے بی ٹیک سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ اور جعلی ہتھکنڈوں سے پیسہ ایٹھنے کے دھندے میں ملوث تھی،پاکستان میں سائبر اور آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی اے بی ٹیک سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ اور جعلی ہتھکنڈوں سے پیسہ ایٹھنے کے دھندے میں ملوث تھی دو سال قبل جاری ہونے والی حساس ادارے کی رپورٹ میں سب واضح تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کرائم کی خطرناک حدتک اضافے کے پیش نظر اسٹریٹ کریمنلز کی ای-ٹیگنگ کا قانون تیار کرکے جائزے کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔