شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جارہے ہیں، جو پہلے آپس میں بات نہیں کرتے تھے وہ آج چوہدریوں کی منتیں کر رہے ہیں۔



آصف زرداری کے بعد فضل الرحمان نے بھی چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی مسلم لیگ (ق) سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔



افسران شہزاد اکبر سے عبرت حاصل کریں، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بھتہ خور وزیراعظم اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے بھتہ خوری کرتا تھا، شہزاد اکبر نے ہر اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، عمران خان کا گھر بھتہ خوری میں ملوث ہے، افسران شہزاد اکبر کے ساتھ جو ہوا اس سے عبرت حاصل کریں۔