مشرف کی سزا پر تنقید: فردوس عاشق اور فواد چوہدری کی پشاور ہائیکورٹ سے غیر مشروط معذرت

| وقتِ اشاعت :  


سابق صدر  پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے پر خصوصی عدالت کے جج کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔



ہماری کمزوری ہے، ہمیں ابتدا میں جوڈیشل ریفارمز کرنا تھیں: زلفی بخاری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخری نے کہا ہے کہ ہماری کمزوری ہے، ہمیں ابتدا میں جوڈیشل ریفارمز (اصلاحات) کرنا تھیں۔