اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے اور نااہلی کو چھپانے کے لیے مختلف خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔
نااہلی کو چھپانے کیلئے مختلف خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، مریم نواز
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے اور نااہلی کو چھپانے کے لیے مختلف خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام دشمن منی بجٹ کو زبردستی پاس کروایا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا الزام لگانے والے معافی مانگیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے ہی آئے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 10 کلو سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت قانون نے جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرنون لیگ شریف فیملی سے خودکو علیحدہ ہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیشرفت ہوگی۔