اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کارکردگی کو دنیا کی کوئی طاقت سپورٹ نہیں کرسکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کارکردگی کو دنیا کی کوئی طاقت سپورٹ نہیں کرسکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: (ن) لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا۔ جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خود اپنے جال میں پھنس چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا کے ویرینٹ اومی کرون کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد مزید کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فارمولا بنا بنا کرملک کا بیڑا غرق کررہے ہیں، اب یہ عالم ہےکہ وہ فرماتے ہیں کہ آکرہماری مددکریں کوئی ہم طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں لیکن واب یہ ہے اب تم کرو اس کی چھٹی پھر کرو ہم سے بات۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ ایک غیر مستحکم افغانستان کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے صوبائی اور وفاقی حکومت پر بلدیاتی انتخابات کے نتائج روکنے کی سازش کرنے کا الزام لگادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہےکہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔