
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ن لیگ کے دور میں بنائے جانے والے بجلی گھروں کے بارے الزامات کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ن لیگ کے دور میں بنائے جانے والے بجلی گھروں کے بارے الزامات کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ نے کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ہونے والی دھاندلی کے خلاف ایکشن لے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے جس میں مختلف علاقوں میں بدنظمی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ایگزیکٹو انجینئر آپریشن ڈویژن کیسکو خضدار سیف اللہ بلوچ نے کہاہے کہ میں اور میر اعملہ یہاں عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں ہماری کوشش رہتی ہے کہ بجلی صارفین کو کسی بھی شکایت دقت اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے انہیں بجلی بروقت اور مکمل وولٹیج کے ساتھ ملے اس کے لئے ہم نے ہمیشہ جدوجہد اور کوششیں کرتے رہے ہیںخضدار میں اب آئندہ چند ہفتوں میں فیڈرز کی کمی کا مسئلہ بھی حل کیا جارہاہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا وزیرِ اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بحران، بحران اور بحران، یہ ہے ہماری حکومتِ عمران، روٹی، کپڑا اور مکان، چھین رہا ہے کپتان۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، ان شاءﷲ احتساب کا عمل اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +کچلاک: کسان اتحاد پاکستان کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا ، ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے مطالبات کے حل کی یقین دہانی پر دھرناختم کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد پاکستان کے صوبائی صدر ملک عصمت اللہ دومڑ ،عبدالعلی دومڑ ،مقصوداحمددومڑکی قیادت میں کچلاک بازارسے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی نکالی گئی ۔