مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔
بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے، جاوید لطیف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی پنجاب میں نہیں، کراچی میں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جاری سائفر کیس کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں اور مخصوص نشستوں کیلئے بلوچستان سے 2600 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماؤں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کر دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔