وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔
وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا سامنے آنے پر کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ردعمل دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینئر سیاستدان افضل تارڑ انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن لیڈر ایوان بالا شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری بھی فوج ہے، ہم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے مشروط طور پر تیار ہے۔