
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات اچھی بات مگر بانی پی ٹی آئی کی گارنٹی کون دے گا؟ وہ تو دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی بل پر صدر آئینی مدت میں دستخط نا کرنے پر وہ خود بخود قانون بن جاتا ہے، ہمارا دعویٰ ہے مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے قرض پر تقریباً 5 فیصد شرح سود کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کر لیا گیا ہے، جب تک پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر نہیں ہوتی عالمی مالیاتی منڈیوں میں جانے کی کوئی جلدی نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو شخص آرمڈفورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے رقم وصولی کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ’انسدادِ کرپشن‘ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ تیار کرلی ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان جس صورتحال سے گزر رہا ہے ، سب کو ملکر چلنا پڑے گا، نیشنل کاز کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت ضروری ہے۔