سپریم کورٹ آف پاکستان نے خصوصی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خصوصی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگ رہاکہ یہ حکومت ڈیلیورکرسکے گی، عوام سڑکوں پر آئیں گے تو حکومت خودگر جائے گی، جرم کوئی اور کرتا ہے سیاستدان اپنےسرذمہ داری لے لیتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے، چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پیغام بھجوا دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر گفتگو ہوگی، جبکہ ملاقات میں اٹارنی جنرل اور وزیر قانون بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے گلف ممالک کے سرمایہ کاروں سے حکومتی سطح پر رابطوں میں تیزی آگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دکی: دکی کے علاقے مندے ٹک میں افطاری سے لوٹ کر گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی حادثے کا شکار ، 3نوجوان جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کو ناکامی ہوئی ،سیکورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہٰ محمود نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئی ناردرن گیس کی طرف سے گیس قیمتوں میں اضافےکی پٹیشن پر اوگرا سماعت کےدوران چیئرمین اوگرا مسروراحمدخان نےکہا گیس کی قیمتوں میں آج سے کوئی اضافہ نہیں ہورہا،نئی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔