
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیٹرن انچیف استحام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیرترین نے عام انتخابات میں 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان نے اپنے آبائی حلقے میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت الیکشن جیتنے کیلئے نہیں کررہےعوام نے منتخب کیا تو300یونٹ تک بجلی کا بل مفت کریں گےعوام بجلی چلائیں گےبل حکومت اد کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آوران کے قبائلی رہنما میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹرین پرویز خٹک کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ہٹ دھرمی کرتے اور کسی کی نہیں سنتے تھے صرف اپنی چلاتے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات 2024 کے پیشِ نظر اسلام آبادکے سرکاری اداروں کے افسران اور عہدیداروں کی چھٹیوں پرپابندی عائد کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے برسوں پرانی رفاقتیں ختم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔