اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت کریں، اسٹیبلشمنٹ کیوں الیکشن کمیشن پر دباو ڈالے گی؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت کریں، اسٹیبلشمنٹ کیوں الیکشن کمیشن پر دباو ڈالے گی؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے کل انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس میں فواد چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: ہائی کورٹ نے سرٹیفکیٹ جاری نہ کیے جانے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے غلام سرور کے لیے سیٹ خالی چھوڑنا شرمندگی کا باعث ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین پی کے میپ محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 سے دستبردار ہو گئے۔