نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے غیر ملکی جریدے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے مضمون کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے غیر ملکی جریدے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے مضمون کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سابق وزیر شرجیل میمن کےاثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین کی پاکستان کے لیے سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات صاف شفاف ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ ریٹرننگ افسران کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق درخواست کی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نسبت کے پی میں انصاف لائرز فورم کو نظر انداز کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دھند کےباعث فلائٹ شیڈول متاثر ہونے سے 15 ملکی اور غیرملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف دوسری اپیل بھی مسترد کردی۔