بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا، ان سمیت سب بھاگے تھے: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزير  دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا بلکہ ان سمیت سب بھاگے تھے۔



ملک میں پیٹرول کی اسمگلنگ کےخلاف سخت کارروائی کی جائے،شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں اسمگلنگ کا مجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے۔  دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون شامل ہیں۔